the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص لوگوں کے درمیان پل بنانے کے بجائے دیواریںکھڑی کرتا ہے تو وہ عیسائی ہو ہی نہیںسکتا۔

امریکا میں موجود امیگرینٹس کے بارے میں ریپبلکن صدارتی امیداور ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہو ئے پاپائے روم کا کہناتھا کہ امیگریشن کے حوالے سے ٹرمپ نے کوئی منفی بات کہی ہے کہ تو وہ عیسائی کھلانے کے قابل نہیں ہیں۔

میکسکو سے روم واپسی پر اس سوال پر کہ کیا آپ امریکا کے کیتھولک عیسائیوں سے ٹرمپ کو ووٹ دینے سے روکنے



کی تجویز دیں گے؟جواب میں پاپائے روم نے کہا کہ میں ایسی کوئی تجویز نہیں دے سکتا اور نہ ہی اس تنازع میں پڑناچاہتا ہوں کہ امریکی کیتھولک عیسائی ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دیں تاہم ٹرمپ اگر مستقل میں امریکا کے صدر منتخب ہوجاتے ہیں تووہ امریکا اور میکسکو کے درمیان دیوار ضرور کھڑی کردیں گے۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ میں اس معاملے میں ملوث نہیں ہونا چاہتا ،تاہم یہ ضرور دیکھنا ہوگا کہ انہوں نے در حقیقت اس حوالے سے کیا کہاہے تاہم انہیں شک کا فائدہ ضرور دیا جانا چاہیئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.